بابر اعظم کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
بابر اعظم ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [1] 14 اپریل 2022ء تک، اس نے پاکستان کے لیے 52 ٹیسٹ اور 117 ایک روزہ انٹرنیشنل کے ساتھ ساتھ 109 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ [2] اس نے 31 سنچریاں بنائی ہیں جو (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز ہوتے ہیں ان 31 سنچریوں میں 9 ٹیسٹ اور 19 ایک روزہ سنچریاں شامل ہیں جبکہ اس کے بلے سے 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں بھی اسکور ہوئی ہیں جو انھیں واحد ٹی20 کپتان ہونے کا حامل بناتا ہے جس نے تین ٹی20 سنچریاں سکور کی ہوں۔ بابر کو انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے "دنیا کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں میں سے ایک" قرار دیا ہے۔ [3] انھیں تین مواقع پر آئی سی سی مینز ایک روزہ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے، 2021ء میں انھوں نے آئی سی سی مینز ٹی 20 آئی ٹیم آف دی ایئر کی بھی کپتانی کی۔ وہ 2021ء آئی سی سی مینز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بھی تھے۔ [4] انھوں نے 5 مئی 2023ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں اپنے ایک روزہ کیرئیر کے پانچ ہزار رنز مکمل کیے۔
ٹیسٹ میچوں کی شروعات[ترمیم]
بابر اعظم نے اکتوبر 2016ء میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور دو سال بعد اپنی پہلی سنچری اسکور کی جب اس نے دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف 127 رنز بنائے۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور 196 مارچ 2022ء میں آسٹریلیا کے خلاف آیا تھا [5] بابر نے چار مختلف حریفوں کے خلاف پانچ گراؤنڈز پر ٹیسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں، جن میں تین پاکستان سے باہر کے میدانوں میں شامل ہیں۔
ایک روزہ ٹیم میں آمد[ترمیم]
بابر نے مئی 2015ء میں اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا اور ان کی پہلی سنچری ایک سال بعد 2016ء میں آئی جب اس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 120 رنز بنائے، اس کے بعد وہ 123 اور 117 کے اسکور کے ساتھ مسلسل تین ایل روزہ سنچریاں بنانے والے آٹھویں بلے باز بن گئے، تین میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی ان کے نام ہوا۔ [6] ان کا سب سے زیادہ ایک روزہ سکور 158 جولائی 2021ء میں انگلینڈ کے خلاف بنایا گیا تھا۔ ان کی ایل روزہ سنچریاں، جو تیرہ مختلف مقامات پر بنائی گئی تھیں، سات مختلف مخالفین کے خلاف بنی ہیں۔
ٹی 20 کرکٹ کا حوالہ[ترمیم]
انھوں نے ستمبر 2016ء میں اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا اور اس طرز میں اب تک تین سنچریاں اسکور کیں، جس میں سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سنچری بھی شامل ہے۔ [7] جبکہ دو سنچریاں انھوں پاکستان میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف اسکور کی ہیں۔
چابی[ترمیم]
علامت | مطلب |
---|---|
* | ناٹ آؤٹ رہے۔ |
† | کھیل کا نمایاں کھلاڑی |
‡ | پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی |
پوزیشن | بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن |
اننگز | میچ کی اننگز |
ٹیسٹ | اس سیریز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں کی تعداد |
اسٹرائیک ریٹ | اننگز کے دوران اسٹرائیک ریٹ |
میچ کی جگہ | مقام گھر (پاکستان) پر تھا، دور یا غیر جانبدار |
تاریخ | میچ کے انعقاد کی تاریخ یا ٹیسٹ میچوں کے لیے میچ شروع ہونے کی تاریخ |
شکست | یہ میچ پاکستان ہار گیا۔ |
جیت گیا | یہ میچ پاکستان نے جیتا۔ |
برابر | میچ ڈرا ہو گیا۔ |
ڈک ورتھ-لیوس) | نتیجہ Duckworth-Lewis طریقہ سے طے کیا گیا تھا۔ |
ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]
نمبر | سکور | مخالف | پوزیشن | اننگ | ٹیسٹ | مقام | گھر یا دور یا غیر جانبدار | تاریخ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 127* | نیوزی لینڈ | 6 | 1 | 2/3 | دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی | غیر جانبدار | 24 نومبر 2018 | جیت | [9] |
2 | 104 | آسٹریلیا | 5 | 3 | 1/2 | گابا, برسبین | گھر سے دور | 21 نومبر 2019 | شکست | [10] |
3 | 102* | سری لنکا | 4 | 2 | 1/2 | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی | گھر | 11 دسمبر 2019 | ڈرا | [11] |
4 | 100* | سری لنکا | 4 | 3 | 2/2 | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی | گھر | 19 دسمبر 2019 | جیت | [12] |
5 | 143 | بنگلادیش | 4 | 2 | 1/2 | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی | گھر | 7 فروری 2020 | جیت | [13] |
6 | 196 † ‡ | آسٹریلیا | 4 | 2 | 2/3 | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی | گھر | 12 مارچ 2022 | ڈرا | [14] |
7 | 119 ‡ | سری لنکا | 4 | 1 | 1/2 | گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال | گھر سے دور | 16 جولائی 2022 | جیت | [15] |
8 | 136 ‡ | انگلستان | 4 | 2 | 1/2 | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی | گھر | 1 دسمبر 2022 | شکست | [16] |
9 | 161 ‡ | نیوزی لینڈ | 4 | 1 | 1/2 | قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی | گھر | 26 دسمبر 2022 | TBD | [17] |
ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]
نمبر | اسکور | مخالف ٹیم | پوزیشن | اننگ | اسٹرائیک ریٹ | مقام | گھر یا دور یا غیر جانبدار | نتیجہ | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 120 † | ویسٹ انڈیز | 3 | 1 | 91.60 | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | غیر جانبدار | 30 ستمبر 2016 | جیت(D/L) | [19] |
2 | 123 † | ویسٹ انڈیز | 3 | 1 | 97.62 | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ | غیر جانبدار | 2 اکتوبر 2016 | جیت | [20] |
3 | 117 † | ویسٹ انڈیز | 3 | 1 | 110.38 | شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی | غیر جانبدار | 5 اکتوبر 2016 | جیت | [21] |
4 | 100 | آسٹریلیا | 3 | 2 | 91.74 | ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ | گھر سے دور | 26 جنوری 2017 | شکست | [22] |
5 | 125* † | ویسٹ انڈیز | 3 | 1 | 94.70 | پروویڈنس اسٹیڈیم, پروویڈنس، گیانا | گھر سے دور | 9 اپریل 2017 | جیت | [23] |
6 | 103 | سری لنکا | 3 | 1 | 78.63 | دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی | غیر جانبدار | 13 اکتوبر 2017 | جیت | [24] |
7 | 101 | سری لنکا | 3 | 1 | 75.94 | شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی | غیر جانبدار | 16 اکتوبر 2017 | جیت | [25] |
8 | 106* † | زمبابوے | 3 | 1 | 139.47 | کوئنز اسپورٹس کلب, بولاوایو | گھر سے دور | 22 جولائی 2018 | جیت | [26] |
9 | 115 | انگلستان | 3 | 1 | 102.68 | ٹرینٹ برج, ناٹنگھم | گھر سے دور | 17 مئی 2019 | شکست | [27] |
10 | 101* † | نیوزی لینڈ | 3 | 2 | 80.16 | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم | غیر جانبدار | 26 جون 2019 | جیت | [28] |
11 | 115 | سری لنکا | 3 | 1 | 109.52 | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی | گھر | 30 ستمبر 2019 | جیت | [29] |
12 | 125 ‡ | زمبابوے | 3 | 2 | 100.00 | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی | گھر | 3 نومبر 2020 | ٹائی میچ | [30] |
13 | 103 † ‡ | جنوبی افریقا | 3 | 2 | 99.03 | سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ | گھر سے دور | 2 اپریل 2021 | جیت | [31] |
14 | 158 ‡ | انگلستان | 3 | 1 | 113.66 | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم | گھر سے دور | 13 جولائی 2021 | شکست | [32] |
15 | 114 † ‡ | آسٹریلیا | 3 | 2 | 137.34 | قذافی اسٹیڈیم, لاہور | گھر | 31 مارچ 2022 | جیت | [33] |
16 | 105* † ‡ | آسٹریلیا | 3 | 2 | 91.30 | قذافی اسٹیڈیم, لاہور | گھر | 2 اپریل 2022 | جیت | [34] |
17 | 103 ‡ | ویسٹ انڈیز | 3 | 2 | 96.26 | ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان | گھر | 8 جون 2022 | جیت | [35] |
18 | 107 ‡ | نیوزی لینڈ | 3 | 1 | 91.45 | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | گھر | 5 مئی 2023 | جیت | [36] |
19 | 151 † ‡ | نیپال | 3 | 1 | 115.27 | ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان | گھر | 30 اگست 2023 | جیت | [37] |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]
نمبر | اسکور | مخالف ٹیم | پوزیشن | اننگ | اسٹرائیک ریٹ | مقام | گھر یا دور یا غیر جانبدار | نتیجہ | حوالہ | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 122 † ‡ | جنوبی افریقا | 1 | 2 | 206.77 | سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ | گھر سے دور | 14 اپریل 2021 | جیت | [39] | |
2 | 110* † ‡ | انگلستان | 2 | 2 | 166.66 | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی | گھر | 22 ستمبر 2022 | جیت | [40] | |
3 | 101* † ‡ | نیوزی لینڈ | 2 | 1 | 174.13 | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | گھر | 15 اپریل 2023 | جیت | [41] |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Babar Azam named Pakistan Test captain, replacing Azhar Ali"۔ Sky Sports۔ 11 November 2020۔ 17 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2022
- ↑ "Babar Azam"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "Babar praised by former English captains"۔ دی نیوز۔ 7 August 2020۔ 17 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "T20 World Cup: Babar Azam named captain in 'Team of Tournament'; no Indians"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 15 November 2021۔ 15 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "Statistics / Statsguru / Babar Azam / Test matches"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2022
- ↑ "List of All Babar Azam Centuries in International Cricket"۔ Crickwick۔ 13 October 2021۔ 19 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "South Africa v Pakistan: Babar Azam hits first international Twenty20 century in thumping win"۔ BBC Sport۔ 14 April 2021۔ 16 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "List of Test centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd Test, New Zealand tour of United Arab Emirates at Dubai (DSC), Nov 24-27 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 29 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st Test, Brisbane, November 21 - 24, 2019, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ 10 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st Test, ICC World Test Championship at Rawalpindi, Dec 11–15 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 18 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd Test, ICC World Test Championship at Karachi, Dec 19–23 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 17 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st Test, ICC World Test Championship at Rawalpindi, Feb 7–10 2020"۔ ESPNcricinfo۔ 08 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "=2nd Test, Karachi, March 12–16, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 30 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st Test, Galle, July 16–20, 2022, Pakistan tour of Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ 04 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st Test, Rawalpindi, December 01 - 05, 2022, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2022
- ↑ "1st Test, Karachi, December 26–30, 2022, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2022
- ↑ "List of One-Day International cricket centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Sharjah, Sep 30 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 25 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Sharjah, Oct 2 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "3rd ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Abu Dhabi, Oct 5 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "5th ODI (D/N), Pakistan tour of Australia at Adelaide, Jan 26 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 01 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd ODI, Pakistan tour of West Indies at Providence, Apr 9 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 13 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st ODI (D/N), Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Dubai (DSC), Oct 13 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 09 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022 }}
- ↑ "2nd ODI (D/N), Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Abu Dhabi, Oct 16, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 03 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "5th ODI, Pakistan tour of Zimbabwe at Bulawayo, Jul 22 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "4th ODI (D/N), Pakistan tour of England at Nottingham, May 17 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 18 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "33rd Match, ICC Cricket World Cup at Birmingham, Jun 26 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd ODI (D/N), Sri Lanka tour of Pakistan at Karachi, Sep 30 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 20 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "3rd ODI (D/N), Zimbabwe tour of Pakistan at Rawalpindi, Nov 3 2020"۔ ESPNcricinfo۔ 12 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st ODI, Centurion, April 02, 2021, Pakistan tour of South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "3rd ODI (D/N), Birmingham, July 13, 2021, Pakistan tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ 17 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd ODI (D/N), Lahore, March 31, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 02 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "3rd ODI (D/N), Lahore, April 02, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 04 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "1st ODI (D/N), Multan, June 08, 2022, West Indies tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 16 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "4th ODI (D/N), Karachi, May 05, 2023, New Zealand tour of Pakistan, PAK vs NZ"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)
- ↑ "Babar Azam and Iftikhar Ahmed punish Nepal as Pakistan score 342-6"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ 30 August 2023
- ↑ "List of T20I cricket centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "3rd T20I, Centurion, April 14, 2021, Pakistan tour of South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2022
- ↑ "2nd T20I (N), Karachi, September 22, 2022, England tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 03 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2022
- ↑ "2nd T20I (N), Lahore, April 15, 2023, New Zealand tour of Pakistan (Henry Shipley 1*, Mark Chapman 65*, Zaman Khan 1/30) - RESULT, PAK vs NZ, 2nd T20I"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)