یہ فائل ویکی ذخائر کی ہے اور دیگر منصوبوں کے زیر استعمال ہوسکتی ہے۔
فائل کے صفحہ تعارف پر موجود تعارف ذیل میں موجود ہے۔
خلاصہ
تفصیلEdit urdu wiki save section.PNG
اردو: صفحہ پر کسی قسم کی بھی ترمیم کریں تو بہتر ہے کہ اس کا خلاصہ، یا جس قسم کی ترمیم کی ہے اس کا مختصر نام ، اسی صفحہ پر موجود نیچے خلاصہ ترمیم میں لکھیں۔ آپ اپنی ترجیحات میں جا کر آلات میں سے اکثر کو منتخب کر لیں۔ اس طرح اس خانہ ترمیم کے ساتھ آپ لکھے ہوئے کسی لفظ پر طق کریں گے تو وہ خود بخود خلاصہ ترمیم میں لکھا ہوا نظر آنے لگے گا۔ بہر حال آپ اسے خود بھی لکھ سکتے ہیں۔ پھر محفوظ پر طق کریں
شیئر کرنے – کام کو نقل، تقسیم یا منتقل کرنے کے لیے
ریمکس کے لیے – کام منبطق کرنے کے لیے
مندرجہ ذیل شرائط کے تحت:
انتساب – آپ کو اس کام کا انتساب مصنف یا اجازت دہندہ کے بتائے گئے طریقہ کے مطابق دینا ہوگا (تاہم یہ انتساب اس طرح نہیں ہونا چاہیے کہ اسے دیکھ کر ایسا محسوس ہو کہ اصل مصنف یا اجازت دہندہ آپ کے یا آپ کے ذریعہ اس کام کے استعمال کرنے کے حامی ہیں)۔
یکساں شراکت – اگر آپ اس کام میں کوئی تبدیلی یا ترمیم کرتے ہیں یا اس کام پر مبنی کچھ نیا بناتے ہیں تو اسے بھی آپ اسی یا اس جیسے کسی اجازت نامے کے تحت شائع کر سکتے ہیں۔