صفر
(ماہ صفر سے رجوع مکرر)
صفر اسلامی تقویم کا دوسرا مہینہ ہے۔ اسے صفر المظفر بھی کہا جاتا ہے۔
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
- 50 ھ- 7 صفر کو نواسہ رسول ﷺ , سیدنا امام حسن کا وصال ہوا۔
- 101ھ- 2 صفر شہادت حضرت زید بن علی
- 24 صفر بروایت شہادت بی بی زینب سلام اللہ علیہا
- 25 صفر بروایت شہادت بی بی فضہ
تعطیلات و تہوار[ترمیم]