کمال الدین محمد الفارسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محمد الفارسی سے رجوع مکرر)
کمال الدین محمد الفارسی
(عربی میں: کمال‌الدین فارسی ریاضی‌دان ایرانی)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: کمال‌الدین فارسی ریاضی‌دان ایرانی)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1260ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبریز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جنوری 1319ء (58–59 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبریز [3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایل خانی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ڈاکٹری مشیر قطب الدین شیرازی   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ قطب الدین شیرازی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریۂ عدد ،  بصریات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کمال الدین ابو الحسن محمد فارسی (پیدائش: 1265ء— وفات: 12 جنوری 1319ء) اور پیدائش تبریز ایران کی تھی۔ انھیں ریاضی دان کی حیثیت کے ساتھ ساتھ ایک طبیعیات دان کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ انھیں کے ابن الہیثم کتاب کتاب المناظر پر تبصرہ و تشریح لکھنے کی وجہ سے ابن الہیثم کی یہ تحقیقی کتاب جو اہل مشرق نظر انداز کر چکے تھے اجاگر ہو کر سامنے آئی اور یورپ میں اس کے تراجم کیے گئے[4]۔ محمد الفارسی کی اس کتاب کو عربی میں التنقیح اور انگریزی میں Tanqih لکھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]