مندرجات کا رخ کریں

نصف النہار اولیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نصف انہار اولیٰ سے رجوع مکرر)
نصف النہار اولیٰ is located in زمین
نصف النہار آغاز

نصف النہار اولیٰ (انگریزی:prime meridian) جغرافیائی تقسیم میں طول البلد کا پہلا خط یا لائن ہوتا ہے، جو 0 ڈگری کہلاتا ہے۔ اس لائن سے مشرق یا مغرب کے جانب جائیں تو ڈگری 0 سے بڑھتی جاتی ہے۔ یہاں سے مشرق اور مغرب دونوں سمتوں میں بین الاقوامی خط تاریخ ٹھیک 180 ڈگری کی دوری پر واقع ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]