مندرجات کا رخ کریں

وزارت خزانہ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزارت خزانہ
Ministry of Finance
حکومت پاکستان کا نشان
ایجنسی کا جائزہ
قیاماگست 14، 1947؛ 76 سال قبل (1947-08-14)
دائرہ کارحکومت پاکستان
صدر دفتراسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹOfficial Website

وزارت مالیات پاکستان یا وزارت خزانہ پاکستان جسے وزارت خزانہ، محصولات و اقتصادی امور بھی کہا جاتا ہے حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے جس کا قیام 15 اگست 1947ء کو عمل میں آیا۔