ائیر نارتھ ریجنل
ائیر نارتھ ریجنل | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1978 | |||
ملک | آسٹریلیا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ائیر نارتھ (انگریزی:Airnorth) آسٹریلیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ائیر نارتھ ریجنل کا مرکزی دفتر آسٹریلیا کے ائیر پورٹ Darwin International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |