ابراہیم کی گود
Appearance
ابراہیم کی گود یہودی دستور کے مطابق ضیافتوں میں دستر خوان کے چوگرد گاڈ تکیہ پر بائیں پہلو پر ٹیک لگا کر بائیں ہاتھ سے سر کو تھامے ہوئے نیم دراز ہو کر کھایا جاتا ہے۔ اگر کِسی شخص کو خاص عزت دینی ہوتی تو میزبان اُسے اپنے دائیں طرف بٹھاتا۔ اور یوں وہ تقریباً اُس شخص کے سینے کے قریب (یا گود میں) ہوتا تھا۔ لہٰذا گود ایک عزت کی جگہ تھی۔[1] یہودیوں کے نزدیک یہ موت کے بعد بابرکت حالت کی طرف اشارہ تھا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر ابراہیم کی گود سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |