مندرجات کا رخ کریں

اربد بن حمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت اربد بن حمیرؓ
معلومات شخصیت
کنیت ابو فحشی
والد حمیر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں بدر باقی نامعلوم

نام و نسب[ترمیم]

اربد نام، ابوفحشی کنیت،نسبا قبیلہ بنو اسد بن خزیمہ سے تھے۔

اسلام و ہجرت[ترمیم]

مکہ میں مشرف باسلام ہوئے،پھر ہجرت کرکے حبشہ گئے،وہاں سے ہجرت کے زمانہ میں مدینہ آئے۔ [1]

غزوات[ترمیم]

اور بدر عظمیٰ میں شریک ہوئے، غزوہ بدر کے بعد کے حالات کا پتہ نہیں چلتا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (اسد الغابہ:1/58)
  2. (ابن سعد،جلد3،ق1:68)