اسرائیلی شہری انتظامیہ
شہری انتظامیہ Civil Administration המנהל האזרחי Ha-Minhal ha-ʿEzraḥi | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1981–1994 (براہ راست حکومت) 1994–تاحال (بالواسطہ حکومت) | |||||||||
دار الحکومت | بیت ایل | ||||||||
عمومی زبانیں | عبرانی زبان (ریاستی زبان، یہودی آبادی کی زبان)، عربی زبان (عرب آبادی کی زبان) | ||||||||
حکومت | فوجی متعلقہ گورننس | ||||||||
شہری انتظامیہ کا سربراہ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1981 | ||||||||
• | 1994 (براہ راست حکومت کا اختتام) | ||||||||
کرنسی | Israeli shekel (NIS) | ||||||||
|
اسرائیلی شہری انتظامیہ (انگریزی: Israeli Civil Administration: عربی: الإدارة المدنية الإسرائيلية) (عبرانی: המנהל האזרחי، ha-Minhal ha-ʿEzraḥi) مغربی کنارہ میں اسرائیلی حکومتی ادارہ ہے۔ اسے 1981ء میں اسرائیلی حکومت نے قائم کیا، تا کہ 1967ء میں اسرائیل کے قبضہ کیے ہوئے علاقوں میں عملی بیوروکریسی افعال سر انجام دیے جا سکیں۔ رسمی طور پر علاحدہ ہونے کے باوجود یہ اسرائیلی فوج کے ماتحت تھا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر اسرائیلی شہری انتظامیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official COGAT/MATPASH Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cogat.idf.il (Error: unknown archive URL)
- IDF spokesperson's description
- Israeli gov't hiring inspectors to enforce settlement freeze , Palestine Note (blog), 30 November 2009
- Israel to Recruit More Building Inspectors to Enforce a Freeze on West Bank Construction, Isabel Kershner, نیو یارک ٹائمز, 29 November 2009
زمرہ جات:
- یہود اور یہودیت، سانچہ جات
- لوا پر مبنی سانچے
- اسرائیلی شہری انتظامیہ
- 1981ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اسرائیل کی سیاست
- اسرائیل میں 1980ء کی دہائی
- اسرائیل میں 1990ء کی دہائی
- اسرائیلی قانون
- تاریخ اسرائیل
- تاریخ فلسطین
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- یہودا و سامرہ علاقہ
- اسرائیلی دفاعی افواج
- عرب اسرائیل تنازع
- 1994ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- فوجی قبضہ
- مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ
- یروشلم کی موخر جدید تاریخ