الدمیاطی
امام | |
---|---|
الدمیاطی | |
(عربی میں: عبد المُؤمن بن خلف بن أبي الحسن بن شرف بن الخضر بن موسى الدُمياطي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1217ء |
وفات | سنہ 1306ء (88–89 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
استاد | حافظ المنذری ، عز بن عبد السلام |
نمایاں شاگرد | یوسف بن عبد الرحمن المزی ، علم الدین البرزالی ، ذہبی ، ابن سید الناس ، تقی الدین سبکی ، ابن کثیر |
پیشہ | فقیہ ، عالم |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
الدمیاطی، عبد المومن بن خلف بن شرف بن خضر بن موسیٰ الدمیاتی ( عربی: الدمياطي )، جنہیں عام طور پر الدمیاطی کے نام سے جانا جاتا ہے، 13ویں صدی کے مصر کے معروف عالم ، محدث ، مفسر ،الہٰیات دان اور فقیہ تھے۔آپ نے نوجوانی میں علم حاصل کرنے کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کے اسفار کیے اور بعد میں قاہرہ میں سکونت اختیار کی علم حاصل کیا اور انتہائی معتبر اداروں میں پڑھانا شروع کیا۔ [1]
شیوخ[ترمیم]
تلامذہ[ترمیم]
- المذی
- البرزالی
- الذہبی
- ابن سید الناس
- السبکی
- ابن کثیر[5]
تصانیف[ترمیم]
- المتجر الرابح في ثواب العمل الصالح.
- كشف المغطى في تبيين الصلاة الوسطى. [6]
- السراجيات الخمسة
- فضل الخيل [6]
- الأربعون المتباينة الإسناد في حديث أهل بغداد.[7]
- قبائل الخزرج.[8]
- مختصر السيرة النبوية.
- الذكر والتسبيح عقب الصوات.
- معجم الشيوخ.
- التسلي والاغتباط بثواب من تقدم من الافراط.
- قبائل الأوس.
- الأعيان الجياد من شيوخ بغداد.
حج[ترمیم]
سنہ (632 ہجری) میں علم حدیث تلاش کی آغاز میں اسکندریہ کا سفر کیا اور سال (643 ہجری) میں حج کیا۔ سال (645ھ) میں شام کا سفر کیا اور مصر واپس آنے سے پہلے ایک ماہ وہاں قیام کیا ۔ [9] . [10]
وفات[ترمیم]
آپ کی وفات ذو القعدہ سنہ 705 ہجری میں قاہرہ میں ہوا اور باب النصر قبرستان میں دفن ہوئے۔ [11] [12]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Alexander Mallett, David Thomas 2012
- ↑ ابن تغري، النجوم الزاهرة،ج8 ،ص218 .
- ↑ الصلابي، الأيوبيين بعد صلاح الدين ،ج2 ،ص101 .
- ↑ ابن العماد، شذرات الذهب ،ج٦ ،ص١٢ .
- ↑ "ص137 - كتاب طبقات النسابين - فخرالدين - المكتبة الشاملة"۔ المكتبة الشاملة۔ 3 يونيو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2021
- ^ ا ب
- ↑ الصفدي: الوافي بالوفيات، 6/269
- ↑ ابن كحالة: معجم المؤلفين، 6/197
- ↑ ابن كثير: البداية والنهاية، ج14، ص45
- ↑
- ↑
- ↑ السيوطي : طبقات الحفاظ ، 1/107
مضامین بسلسلہ |
زمرہ جات:
- 1217ء کی پیدائشیں
- 1306ء کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- اشاعرہ
- سولہویں صدی کے ماہرین قانون
- 705ھ کی وفیات
- 1550ء کی وفیات
- 1420ء کی پیدائشیں
- مجددین
- شیوخ الاسلام
- سنی صوفیاء
- شوافع
- سنی ائمہ
- شافعی فقہا
- شیعیت کے نقاد
- محدثین
- مصری ائمہ کرام
- مصری سنی علمائے اسلام
- مصری صوفیاء
- سنی فقہا
- علمائے اہلسنت
- مسلم الٰہیات دان
- سولہویں صدی کی عرب شخصیات
- سولہویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- 1185ء کی پیدائشیں
- 1258ء کی وفیات