الطاف النساء خزینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ ایک اچھی شاعرہ اور ادیبہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی طبیبہ بھی تھیں۔آپ کی زندگی کے متعلق زیادہ معلومات دستیاب نہ ہو سکیں تاہم آپ نے جمعۃالمبارک کے روز9،مارچ 1979ءکو لاہور میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔آپ کا کوئی شعری یا نثری مجموعہ شائع نہ ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 28