ویمنز انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ہیومینٹیز ( WISH ) H-8، اسلام آباد، پاکستان میں خواتین کے لیے اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے۔ اس ادارہ کو 2003ء میں قائم کیا گیا۔ یہ ادارہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے وابستہ ہے۔