انیٹ حیون
انیٹ حیون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1954ء (70 سال)[1][2][3] لاس ویگاس [4] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | سبز |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | |
وزن | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ [5][6][7][8][9]، ادکارہ ، فلم اداکارہ ، منظر نویس |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
انیٹ حیون (انگریزی: Annette Haven) (ولادت:1 دسمبر 1954ء) ایک سابق امریکی فحش اداکارہ ہے جو 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں مقبول تھی۔
سوانح[ترمیم]
انیٹ حیون لاس ویگاس، نیواڈا میں ایک مورمن گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اپنی شادی کی ناکامی کے بعد حیون سان فرانسسکو منتقل ہو گئی جہاں اس نے ایک سٹرپر کے طور پر ملازمت اختیار کر لی۔ اس پیشے کے توسط سے حیون کی ملاقات ایک فحش اداکارہ بانی ہالیڈے اور اس کے بوئے فرینڈ سے ہوئی۔
انیٹ حیون نے فحش فلموں میں آغاز 1973 میں فلم 'لیڈی فریک' سے کیا اور اپنے فلمی کیریئر کے دوران سو سے زیادہ فلموں میں کام کیا جن میں سے کئی مقبولیت کی انتہائی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔
وجہ شہرت[ترمیم]
انیٹ حیون کی اصل وجہ شہرت اس کا بے انتہا حسن تھا۔ اپنے انتہائی وضعدار انداز اور سنجیدہ مزاج کی وجہ سے انیٹ حیون اپنی صنعت کی باقی اداکاراؤں سے بہت مختلف دکھائی دیتی تھی اور اس کا پردۂ سکرین پر جماع کرنا ایک انتہائی ناممکن عمل محسوس ہوتا تھا جس کی وجہ سے اس کی مقبولیت اور بھی بڑھ گئی تھی۔ اپنی وضعداری اور فیمینسٹ خیالات کے باعث انیٹ حیون نے کبھی کسی بھی ساتھی مرد اداکار کو اپنے چہرے پر منی کے اخراج کی اجازت نہیں دی حالانکہ یہ عمل اس صنعت میں جماع کے عمل کے خاتمے کا معیار اور عندیہ ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0369749 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015
- ↑ بنام: Annette Haven — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/74237
- ↑ https://adultfilmindex.com/actor/1260/annette-haven
- ↑ http://annettehaven.biz/index-1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2022
- ↑ https://www.adultdvdtalk.com/pornstar/annette-haven — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2024
- ↑ https://www.adultfilmcentral.com/porn-videos/4333/annette-haven-pornstars.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2024
- ↑ https://adultfilmindex.com/actor/1260/annette-haven — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2024
- ↑ https://straight.aebn.com/straight/stars/11083/annette-haven — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2024
- ↑ https://www.freeones.com/annette-haven/bio — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2024