مندرجات کا رخ کریں

اکھاڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکھاڑا مارچ کا ایک رسمی جلوس دریائے گنگا کے پل پر، کمبھ میلہ، الہ آباد
پہلوانی اکھاڑا

اکھاڑا (سنسکرت اور ہندی: अखाड़ा؛ انگریزی: Akhara) سنسکرت زبان کا لفظ 'اکش+پاٹ' سے 'اکھاڑا' بنا، ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہندوستانی فنون حرب یا سمپردائے خانقاہ کے تناظر میں رہائش اور تربیت کے لیے سہولیات موجود ہوں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Akharas and Kumbh Mela What Is Hinduism?: Modern Adventures Into a Profound Global Faith, by Editors of Hinduism Today, Hinduism Today Magazine Editors. Published by Himalayan Academy Publications, 2007. آئی ایس بی این 1-934145-00-9. 243-244.