ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18
ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 | |
قسم | گیند |
---|---|
ابتدا | 2017ء |
صانع | ایڈیڈاس |
دستیاب | ہاں |
ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 (Adidas Telstar 18) روس میں ہونے والے 2018ء فیفا عالمی کپ میں استعمال ہونے والا رسمی گیند ہے۔ اسے فیفا کی ساتھی کمپنی ایڈیڈاس جو 1970ء سے فیفا عالمی کپ میں گیند مہیا کر رہی ہے نے ڈیزائن کیا ہے۔
ٹیلسٹار 18 گیند پاکستان اور چین میں تیار کیے جاتے ہیں۔ [1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Made in Pakistan: 'Telstar 18' to represent the country in FIFA World Cup 2018"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2018
- ↑ George Liao (June 21, 2018)۔ "Ball loses air in four incidents since World Cup kicked off"۔ Taiwan News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 24, 2018
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل | رسمی ورلڈ کپ گیند 2018 |
مابعد موجودہ
|