آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کے حالیہ واقعات 20 فروری 2023ء (2023ء-02-20) (پير)
- قدرتی آفات و سیلاب
- برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ ((الجزیرہ))
- کلر کہار حادثہ
- کلر کہار (چکوال) موٹر وے بس حادثہ میں 14 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے۔ (بی۔بی۔سی)