بحیرہ روم کارپاسیا یونیورسٹی
Akdeniz Karpaz Üniversitesi | |
قسم | نجی جامعہ |
---|---|
قیام | 2012 |
ریکٹر | پروفیسر ڈاکٹر علی شین (بانی ریکٹر) |
مقام | شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص |
ویب سائٹ | www |
بحیرہ روم کارپاسیا یونیورسٹی یا جامعہ بحیرہ روم کارپاسیا (انگریزی: University of Mediterranean Karpasia) (ترکی زبان: Akdeniz Karpaz Üniversitesi) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک نجی جامعہ ہے۔