بنسی برجو
بنسی برجو | |
---|---|
اداکار | امتابھ بچن جیا بچن |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 1972 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0068255 | |
درستی - ترمیم |
بنسی برجو (انگریزی: Bansi Birju) 1972ء کی بالی وڈ کی رومانوی فلم ہے جس کے ہدایت کار پرکاش ورما ہیں۔ اس فلم میں امیتابھ بچن اور جیا بچن ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Bansi Birju (1972)"۔ 28 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ