آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیکلٹی کو شعبہ کہنا درست تو نہ ہو گا مگر شعبہ علوم درست ہے کیا؟ کؤی اور دوست اگر کؤی مشورہ دے سکے تو شکریہ۔ --کامران 12:26, 20 فروری 2007 (UTC)
- FACULTY کو کلیہ کہا جاتا ہے۔ افراز
زبردست! بہت شکریہ۔ کامران 16:11, 20 فروری 2007 (UTC)