تبادلۂ خیال:گوگل
Appearance
اسلام اعلیکم
ليجيے ساتھيوں گوگل پر ايک جامع مضمون حاضر ہے اميد ہے پسند آئے گا۔ اس کو لکھنے اور ریسرچ میں کافی وقت لگایا خاص کر انگلش اصتلاحات کی اردو نے بہت تنگ کیا۔
اس کے لئے آپ کی کاوشات پر مشتمل شمارندی مسرد کا بھی مطالعہ کیا مگر لگتا ہے ابھی اس پر بہت کام ہونا باقی ہے۔ مضمون میں اگر کوئی کمی یا خامی نظر آے تو براہ کرم مطلع کردیجیے گا۔
والسلام
MEK 22:32, 30 جولائی 2008 (UTC) چوپال