تبادلۂ خیال:ہخامنشی سلطنت
یہ تبادلۂ خیال ہخامنشی سلطنت میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
اس مضمون میں Caspian Sea کو بحیرہ اسود کا مترادف کہا گیا ہے۔
- Caspian Sea -> بحیرہ قزوین یا بحیرہ کیسپیئن
- Black Sea -> بحیرہ اسود
صاحب متن متوجہ ہوں اور مقام کی مناسبت سے انگریزی یا اردو میں تصحیح کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:11, 11 فروری 2015 (م ع و)