تبادلۂ خیال صارف:Fahads1982/وثق 1
نقل شدہ مود[ترمیم]
ویکیپیڈیا پر نقل شدہ مواد (کٹ پیسٹ) کی ممانعت ہے۔ آپ کوئی صفحہ انٹرنیٹ سے نقل شدہ مواد پر نہ بنائیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:48، 13 نومبر 2022ء (م ع و)
- مسلسل نقل شدہ مواد پر مشتمل صفحاٹ بنانے پر آپ پر ایک روز کی پابندی عائد کی گئی ہے امید ہے آپ آئندہ خیال کریں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:43، 4 جنوری 2023ء (م ع و)
- محترم ، آپ سے گزارش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ صفحہ اول کے تمام مضامین ہفتہ وار اپڈیٹ ہونے چاہیئے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:32، 14 فروری 2023ء (م ع و)
راولپنڈی[ترمیم]
راولپنڈی پر آپ کی ترامیم قابل تعریف ہیں۔ اس صفحہ کو اگر آپ مزید بہتر بنا دیں کم از کم انگریزی سے تمام سرخیاں اور متن کا ترجمہ کر دیں۔ اس کے علاوہ حوالہ جات ضروری ہیں۔ انگریزی سے ترجمہ کرتے وقت آپ حوالہ جات کا بھی ساتھ ہی اضافہ کر سکتے ہیں۔
کچھ معلومات یہاں وہاں سے اوپر نیچے ڈال دی گئی ہیں انہیں بھی درست جگہ پر لے آئیں۔ جس کے بعد اسے امیدوار برائے منتخب مضمون بنایا جا سکتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:35، 12 جنوری 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، یہ مضمون اب کافی بہتر ہو گیا ہے ۔ اس پر اپنی راۓ دیں تاکہ اس مضمون کو صفحہ اول پر شائع کرنے کے لیے تجویز دی جائے ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:11، 14 فروری 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا منتظمین رائے شماری[ترمیم]
السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ جناب میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت منتظم نامزد ہوا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/بلال طاہر پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:06، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
بلال طاہر میں صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے اپنی راۓ منتظمین کو فراہم کرتا ہوں۔ کیا آپ صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے خاص مضمون ، منتخب فہرست اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشنز کو ہفتہ وار کی بنیاد پر اپڈیٹ کرنے کے لیے میری رہنمائی کر سکتے ہیں ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:29، 14 فروری 2023ء (م ع و)
جی فہد بھائی یہ کام کر کے مجھے بہت خوشی ہو گی۔ مزید یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ خبروں کے سیکشن کو روز اپ ڈیٹ کیا جانا چاہیے۔ آپ مجھے بتا دیں کہ میں آپ کی مدد کیسے کر سکتا ہوں۔ والسلام! بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- بلال طاہر ، خبروں والے سیکشن کو اپڈیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے تو (خبر) واقع حال میں ہوا ہو اور پھر اس خبر کا نیا مضمون بمعہ حوالہ جات تخلیق کیا گیا ہو ۔ اس کے بعد اس کی سرخی صحیح ہونی چاہیئے ۔ تبھی مضمون صفحہ اول کی خبروں کی زینت بنے گا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:10، 14 فروری 2023ء (م ع و)
ابراہیم غالی[ترمیم]
مضمون بنانے کے لیے شکریہ۔ آپ سے گزارش ہے کہ خبروں میں اسے شامل کرنے کے لیے وپ:خ م/ا پر نامزد کریں۔ نامزدگی کا سانچہ سانچہ:امیدوار برائے خبر/ساخت سے آپ کاپی کرسکتے ہیں۔ نامزدگی کرنے کا طریقہ وپ:خ م/ا پر موجود ہے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:40، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
- نامزدگی داخل کرتے وقت لنک میں موجود کوڈ ڈالیں۔ مضمون کا نام نہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:55، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ابراہیم غالی[ترمیم]
جنوری 2023[ترمیم]
براہِ مہربانی منتخب مضامین کے حوالے سے ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2023/ہفتہ 06 جیسے صفحات تخلیق نہ کریں۔ میں نے اسے حذف کردیا ہے۔ منتخب مضامین کا ایک سسٹم ہے اور اسے مدنظر رکھنا چاہیے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:25، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
- اس کے علاوہ اپنے ہر پیغام کے اخیر میں اپنا دستخط شامل کرنا۔ اخیر میں ~ کی علامت چار بار جیسے: ~~~~ شامل کرنے سے آپ کا دستخط شامل ہوجائے گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:27، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ[ترمیم]
اعزاز برائے خبر پشاور مسجد پر حملہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر پرویز مشرف[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ترکی، شام کے زلزلے 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر شریف اسماعیل (مصر)[ترمیم]
بھائی کیا آپ اس آرٹیکل کو مزید بہتر کرکے اس کو وکیپیڈیا خبروں میں شامل کرسکتے ہے..؟؟ War Wounded (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22، 9 فروری 2023ء (م ع و)
میں اس آرٹیکل کو درست تریقے سے انگلیش وکیپیڈیا سے ٹرانسلیٹ نہیں کرسکا.
اعزاز برائے خبر امجد اسلام امجد[ترمیم]
اسلام آباد[ترمیم]
مضمون اسلام آباد کب کیسے بہترین مظمون بنا؟ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06، 12 فروری 2023ء (م ع و)
- Obaid Raza، آپ اس مضمون کو بہتر بنانے میں میری مدد کریں تاکہ یہ مضمون صفحہ اول کی زینت بنایا جا سکے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:08، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- محترم ، آپ سے گزارش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ صفحہ اول کے تمام مضامین ہفتہ وار اپڈیٹ ہونے چاہیئے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:34، 14 فروری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ضیاء محی الدین[ترمیم]
اعزاز برائے خبر طوفان گیبریل 2023ء[ترمیم]
ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2023/ہفتہ 08[ترمیم]
اگر آپ ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2023/ہفتہ 08 جیسے صفحات تخلیق کرنے سے خود کو نہیں روکتے تو آپ پر ویکیپیڈیا کی اس مقام ہائے فضا میں ترمیم کاری کرنے پر باپندی لگ سکتی ہے۔ آپ نے کئی بار غیر منتخب مضامین کو ان جیسے صفحات میں شامل کیا ہے جو کہ ایک درست عمل نہیں ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 02:12، 20 فروری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ساؤ پالو ( برازیل) سیلاب 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر نابلس جھڑپیں 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر کلابریا کشتی حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ٹیمپی ٹرین حادثہ 2023ء[ترمیم]
امیدوار برائے منتخب مضمون - انتباہ[ترمیم]
کیا آپ کو معلوم ہے کہ منتخب مضمون کیا ہے؟ اور مضموں کے منتخب ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
آپ پہلے راولپنڈی صفحہ کا حلیہ بگاڑ چکے ہیں، اسلام آباد کو بھی غلط طور پر نامزد کیا۔ اسی طرح معین الدین چشتی کو نامزد کرنا چاہ رہے ہیں۔
آپ اسے انتباہ سمجھیں اور آئندہ اس طرح کے اقادم کو غلط کاری کر مترادف سمجھ کر تادینبی کارروائی کی جائے گی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:16، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود - ایک تو آپ مجھے وضاحت کریں کہ میں نے راولپنڈی والے مضمون کا حلیہ کیسے بگاڑا ہے ۔ اور دوسرا آگے ہی اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کی کمی ہے اور جب بھی کوئی مضمون نامزد کیا جاتا ہے تو اس مضمون کو ریجکٹ کر دیا جاتا ہے اور صارف کو انتباہ کر دیا جاتا ہے ۔ میں عافی بھائی کی کاوشوں سے صفحہ اول کے خبروں والے سیکشن کو اپڈیٹ رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ منتخب مضمون اور منتخب فہرست کو اپڈیٹ کر دیا کریں تا کہ صفحہ اول کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے مزید صارفین اردو ویکیپیڈیا پر آ سکیں ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:27، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- حلیہ جس طرح بگاڑا تھا اسی صورت پر واپس لایا جا سکتا ہے۔ کیا آپ کو آپ کے صفحہ کا حلیہ بگاڑے ہوئی صورت پر واپس لا کر دکھاوں؟؟؟
- صفحہ اول کو میں نے منتخب مضامین کو سالوں بر موقع اپڈیٹ کیا، بر موقع یعنی حج، رمضاں، یوم آزادی، یوم قائد، عاشورہ، دیوالی وغیرہ۔ لیکن ایک صارف مزمل صاحب کی دخل اندازی سے میں نے اسے اپڈیٹ کرنا ترک کر دیا ہے۔
- آئندہ آپ کا غلط طور پر امیدوار برائے منتخب مضمون آپ کے صارف پر پابندی کا موجب ہو گا۔ اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کی کمی ہے اور جب بھی کوئی مضمون نامزد کیا جاتا ہے یہ آپ کے خیالات ہیں ان کا ویکیپیڈٰیا کے اصولوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:53، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود - میں نے تو صرف آپ سے وضاحت مانگی ہے ۔ آپ کو چیلنج تو نہیں کیا کہ صفحہ واپس لائیں۔ مجھے معلوم ہے یہ آپ کے اختیار میں ہے۔ لیکن میں تمام منتظم حضرات اور خاص طور پر آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ صفحہ اول کو ہفتہ وار اپڈیٹ کر دیا کریں ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:03، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود - جزاک اللہ ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:05، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود صاحب درست کہہ رہے ہیں۔ میں نے آپ کو کئی دن قبل تنبیہ کی تھی کے صفحہ اول سے وابستہ منتخب مضامین کے سانچے تخلیق نہ کریں۔ آپ بے شک مضامین نامزد کریں لیکن مضمون کی حالات کو درست کرنے کے بعد۔ خبروں کے لیے آپ جس طرح کے مضامین نامزد کرتے ہیں، میرے خیال سے وہ بھی صفحہ اول کے لائق نہیں ہوتے، اس لیے آپ کو انہیں بہتر کرنے کی ترغیب دیتا ہوں۔ آپ سانچے بنانا چھوڈ دیں، درستی سے مضامین نامزد کریں۔ نامزدگی میں پوچھے گئے مسائل کو حل کریں اور مضمون کو بہتر کریں۔ مجھے یقین ہے کہ اس طرح سے ہم منتخب مضامین میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:57، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ہیمبرگ چرچ فائرنگ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر نیپال کے صدارتی انتخابات 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر پاکستان سپر لیگ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر بدخشاں زلزلہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر کووننٹ سکول فائرنگ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سردار محمد ادریس[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سیوداد خوارز مہاجر مرکز آگ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سلیم درانی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر اندور مندر حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر الاقصیٰ جھڑپیں 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سدھیر نائک[ترمیم]
درخواست برائے آرٹیکلز ترجمہ[ترمیم]
جناب براہ کرم آپ ان دو آرٹیکلز [1], [2] کو اُردو وکیپیڈیا پر ترجمہ کر دے۔ شکریہ!
- میں نے دونوں مضامین کا اردو میں ترجمہ کر دیا ہے۔ اور اب یہ دونوں مضامین اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہیں ۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 11 اپریل 2023ء (م ع و)
آپ کا بہت بہت شکریہ ترجمہ کے لیے، براہ کرم اس [3] مضمون کا بھی ترجمہ کر دیجیے گا۔ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر بھی ہونا چاہئیے۔۔
آرٹیکل کو پرانے نام پر بنائے گا۔ ایک صارف نے یکترفہ تور پر بدل دیا یے۔ جس کو جلد واپس بہال کر دیا جاۓ گا. 103.141.159.230 13:09، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- نئے مضمون کا بھی ترجمہ کر دیا ہے۔ - Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:34، 27 اپریل 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کیشوب مہندرا[ترمیم]
اعزاز برائے خبر محمد رابع حسنی ندوی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر عبد الشکور[ترمیم]
اعزاز برائے خبر پازیگی قتل عام میانمار 2023ء[ترمیم]
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
5،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:37، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:22، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر سوڈان تنازعہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ظہور حسین کھوسو[ترمیم]
اعزاز برائے خبر عباس علی سلیمانی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر پرکاش سنگھ بادل[ترمیم]
اعزاز برائے خبر اسپیس ایکس سٹار شپ راکٹ کی آزمائشی پرواز[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ابو الحسین الحسینی القرشی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر دنتے واڑہ بم دھماکہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر مالنڈی فرقہ[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر چارلس انگولا[ترمیم]
اعزاز برائے خبر احمد سجودی[ترمیم]
ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2023ء[ترمیم]
20 مضامین | ||
مبارک ہو، آپ نے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2023ء
میں 20 مضامین شامل کیے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا آپ کی اس مخلصانہ کوشش پر انتہائی مشکور ہے! |
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 6 مئی 2023ء (م ع و) Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 6 مئی 2023ء (م ع و)
- Obaid Raza، اس حوصلہ افزائی ک بہت شکریہ ۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 15:48، 6 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر بلغراد اسکول فائرنگ واقعہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر منی پور میں نسلی فسادات 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)[ترمیم]
اعزاز برائے خبر تنور کشتی کا حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر عمران خان کی گرفتاری 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر یاسین اختر مصباحی[ترمیم]
خود کار ترجمہ[ترمیم]
خودکار ترجمہ ایک زبردست ٹول ہے، اس سے صارف بہت آسانی سے نئے صفحات بنا سکتا ہے لیکن انگریزی سے اردو کے لیے فی الحال یہ زیادہ کار آمد نہیں ہے۔ اس ٹول سے صفحہ بنائیں تو ایک دو بار اسےلازمی پڑھیں۔ کیونکہ پڑھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ گوگل نے غلط ترجمہ کر دیا ہے مثال کے طور پر آپ نےجو مضمون بنایا ہے عمران خان کی گرفتاری 2023ء۔ اس میں ایک فقرہ ترجمہ ہوا ہے ”خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف الزامات سیاسی طور پر کارفرما ہیں اور وہ کسی بدتمیزی سے انکار کرتے ہیں“۔یہاں گوگل نے غالباً misconduct کا ترجمہ بدتمیزی کر دیا ہے، جو بالکل غلط ہے۔ میں درست کر رہا ہوں۔ آپ تاریخچے میں دیکھ لیجیے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:55، 13 مئی 2023ء (م ع و)
- امین اکبر، اصلاح کا شکریہ، آئندہ اس بارے میں احتیاط برتی جائے گئی۔--- Fahads1982تبادلۂ خیال ،18:37، 13 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر تھیلسٹن پینے[ترمیم]
اعزاز برائے خبر طوفان موچا 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر شعیب ہاشمی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ایمیلیا-روماگنا سیلاب 2023 ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر برائن بوتھ[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ایکواڈور میں سیاسی بحران 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر مکی جگتیانی[ترمیم]
محترم جناب میں پوری کوشش کر رہا ہوں انشاء اللہ ضرور ہو جائے گا[ترمیم]
آپ میری سٹوری کو مکمل ہونے دیں شکریہ محمد خالد سانگی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:42، 28 مئی 2023ء (م ع و)
- محمد خالد سانگی ، آپ اپنے مضمون کو ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق جلد از جلد لے کر آئیں۔ اور جو سانچہ جات سانگھی قوم کی تاریخ میں لگائے گئے ہیں انہیں حذف کرنے سے گریز کریں۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 10:48، 28 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر سیمین جمالی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر موریطانیہ کے پارلیمانی انتخابات 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر استور برفانی تودہ حادثہ 2023ء[ترمیم]
فرحان رانا راجپوت کا آرٹیکل دوبارہ پبلش کریں![ترمیم]
فرحان رانا راجپوت والے آڑٹیکل کو آپ دوبارہ پبلش کریں آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی شکریا!
Bulkpile (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:52، 1 جون 2023ء (م ع و)
آپ سے میری یہ درخواست ہے[ترمیم]
فاہد بھائی آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی پلیز میرا گوگل نیولج پینل بھی ہے اور گوگل سرچ میں بھی نام آتا ہے آپ بیشک سرچ کر سکتے ہیں میرا واٹس آپ نمبر 03091988060 اور آپ گوجرانونہ سے ہیں Bulkpile (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:55، 1 جون 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ترکیہ کے صدارتی انتخابات، 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر محمد افسر الامین[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ویلایانی ارجنن[ترمیم]
اعزاز برائے خبر اڈيشا ٹرین تصادم 2023ء[ترمیم]
اردو گنتی[ترمیم]
اگر ادو میں بھی انگریزی والے گنتی چلنی ہے تو پھر اردو میں ترجمہ کرنے کا فائدہ 🙂 Lollywoodtv (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:59، 4 جون 2023ء (م ع و)
- صارف:Lollywoodtv ، آپ صرف اپنے نئے تخلیق کردہ مضامین پر توجہ دیں۔ پرانے مضامین میں ترمیم کرنے سے گریز کریں۔ نہیں تو آپ پر پابندی لگ سکتی ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:13، 4 جون 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر عامررضا حسین[ترمیم]
اعزاز برائے خبر آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سلویو برلسکونی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سراج العالم خان[ترمیم]
اعزاز برائے خبر کوارا کشتی حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر میسینیا تارکین وطن کشتی حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ایشیا میں گرمی کی لہر 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر شہزادہ داؤد[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ٹائٹن آبدوز حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ینچوان گیس دھماکہ 2023ء[ترمیم]
Translation request[ترمیم]
Hello.
Can you translate and upload the article en:Dani Rodrik in Urdu Wikipedia?
Multituberculata (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:34، 3 جولائی 2023ء (م ع و) Multituberculata (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:34، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
- Multituberculata, I will translate this
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 3 جولائی 2023ء (م ع و) .article soon
- َMultituberculata, Your article has been translated and published on Urdu Wikipedia and Punjabi Wikipedia.
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:14، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
- Thank you very much for the new article! Multituberculata (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر بلڈھانہ بس حادثہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر قادری ابوبکر[ترمیم]
اعزاز برائے خبر عالمگیر ترین[ترمیم]
سوال[ترمیم]
اسلام علیکم
"مغلیہ سلطنت" پیز پر ==خاندانِ ملوک== نام پر ایک آرٹکیل بنایا جا سکتا ہے کیا؟ 103.71.46.145 08:05، 21 جولائی 2023ء (م ع و)
- انشاء اللہ ، بہت جلد خاندان مملوک پر کام شروع کروں گا۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36، 25 جولائی 2023ء (م ع و)
خوش آمدید کا پیغام[ترمیم]
خوش آمدید کا پیغام خود کار طور پر روبہ سے سر انجام پاتا ہے۔ آپ وہی پیغام صفحہ صارف پر دہراتے ہیں جو کہ غیر ضروری اور نئے صارف کے لیے الجھاو کا باعث ہو سکتا ہے۔ اس لیے آپ یہ دوبارہ نہ کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:02، 5 اگست 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:23، 20 اگست 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]
20،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:23، 20 اگست 2023ء (م ع و)
"گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے " کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے[ترمیم]
"Great Indian Peninsula Railway" نارتھ ویسٹرن ریلوے کی طرح ایک کمپنی تھی جس کی مغربی ترین لائن بمبئی سے دہلی جاتی تھی۔ پاکستان کی کسی ریلوے لائن سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا، یہاں کی بیشتر لائنیں نارتھ ویسٹرن ریلوے کی ملکیت تھیں۔ ویسے بھی (former) ریلوے اسٹیشن کے سابقہ نام کے لیے ہوتا ہے۔ Asad Razzaki (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:27، 25 اگست 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر دیس راج کالی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر محمد الفاید[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ہیتھ سٹریک[ترمیم]
اعزاز برائے خبر جوہانسبرگ عمارت میں آتشزدگی 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر پیٹر لیشلے[ترمیم]
اعزاز برائے خبر مراکش آسفی زلزلہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر شوکت علی لالیکا[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سباس چندر نیموانگ[ترمیم]
اعزاز برائے ویکیپیڈیا ستارہ راولپنڈی[ترمیم]
ویکیپیڈیا ستارہ راولپنڈی | ||
اعزاز آپ کے! |
Fahadsaeed50 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:06، 19 ستمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر مبارک قاضی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سروجا ویدیا ناتھن[ترمیم]
چوہدری - غلط املا[ترمیم]
آپ لفظ چوہدری کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ غلط املا ہے۔ براہ مہربانی درست املا چودھری کا استعمال کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:17، 27 ستمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر مستونگ بم دھماکہ 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر سید امیر علی شاہ جاموٹ[ترمیم]
اعزاز برائے خبر معروف البخیت[ترمیم]
اسلام علیکم فاہد بھائی[ترمیم]
میں فرحان رانا راجپوت بات کررہاہوں مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ کہ ہیم مسلمان ہیں۔ اچھا فاہد بھائی میں نے جو پیج بنایا ہے اس پیج کو ڈلیٹ مت کیجے گا ۔ اس ک وجہ یہ ہے کہ میں اپنا فیسبک پروفئیل کو Verified کرونا ہے اس میں نے 5 Sources کی ضورت ہے ۔ جیس میں مجھے اس ویک پیڈیا کی بھی لینک چاہی ہے ۔ جس کی وجہ سے میں یہ پیج ٹھیک طرح سے بنیا ہے ۔ پلیز بھائی پلیز میرے پیج کو ڈلیٹ مت کیجے گا ۔ میں مشہور فلیم ڈئریکٹر ہوں ۔ آپ بیشک خود بھی گوگل سرچ کرلجئے گا Farhan Rana Rajpoot Muskit333 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:16، 16 اکتوبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ڈی جے گوکلاکرشنن[ترمیم]
اعزاز برائے خبر ایس ایم ظفر[ترمیم]
اعزاز برائے خبر بشن سنگھ بیدی[ترمیم]
اعزاز برائے خبر لی کی چیانگ[ترمیم]
اسلام علیکم فاہد بھائی[ترمیم]
اچھا بھائی آپ میرا جو اڑتیل جو میں نے ابھی پلبش کیا مطلب کے اس کو آپڈیڈکیاہے اس کو ڈلیلیٹ مٹ کریں وہ واقعی بہت مشہور ہے فرحان رانا راجپوت Roundex (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:05، 5 نومبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کوسٹینکو کان کی تباہی 2023ء[ترمیم]
اعزاز برائے خبر اعظم خان (سرکاری ملازم)[ترمیم]
اسلام وعلیکم فاہد بھائی[ترمیم]
فہد بھائی کیا میں آپ سے مل سکتا ہوں اگر آپ مجھے سے واٹس آپ پر رابط کرنا چاہے گے تو میری لیےبہت خوشی کا سبب بن جائے گا اور میں اسے سب سی بڑی کامیابی سمجھو گا۔ 03091988060 یہ میرا واٹس آپ نمبر ہے ۔ میں آپ کا میسیج کا انتظار کروگا!
میں نے آپ کو بہت زیادے میسیج کیا آپ کی میل پر پر مجھے کوئی Response نہیں میلا اس لیے میں نے یہ فصلہ کیا ہے کہ آپ سے تفصیل سے واٹس آپ پر بات کرو! مجھے امید ہوگی بہت زیادہ کہ آپ میری بات مان جائے گے۔ شانی جی اوکاڑہ والے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:34، 19 نومبر 2023ء (م ع و)