تحصیل پتوکی
تحصیل پتوکی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
دار الحکومت | پتوكى |
تقسیم اعلیٰ | ضلع قصور |
متناسقات | 31°01′39″N 73°51′42″E / 31.0275°N 73.861666666667°E |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
تحصیل پتوکی ضلع قصور، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام پتوكى ہے۔ اس میں 13 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع قصور کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
- تحصیل قصور
- تحصیل پتوکی
- تحصیل چونیاں
- تحصیل کوٹ رادھا کشن
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ضلع قصور کا موقع جالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kasur.gop.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ضلع قصور کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)