مندرجات کا رخ کریں

تعلیمی کتب خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تعلیمی کتب خانہ

تعلیمی کتب خانہ ایک ایسا کتب خانہ جو کسی اعلیٰ تعلیم کے ادارے سے ملحقہ ہو۔ تمام جامعات و کالجوں کے کتب خانے تعلیمی کتب خانے کہلاتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید جمیل احمد رضوی (1988ء)۔ کشاف اصطلاحات کتب خانہ۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ صفحہ: 60