جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2003ء
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2003ء | |||||
بنگلہ دیش | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 24 اپریل – 5 مئی 2003ء | ||||
کپتان | خالد محمود | گریم اسمتھ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | حبیب البشر (182) | جیکس روڈولف (293) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد رفیق (6) | پال ایڈمز (12) |
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپریل اور مئی 2003ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی جنوبی افریقہ کی کپتانی گریم اسمتھ اور بنگلہ دیش کی کپتانی خالد مشہود نے کی۔ [1]
ٹیسٹ سیریز[ترمیم]
پہلا ٹیسٹ[ترمیم]
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "South Africa in Bangladesh 2003"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2024