مندرجات کا رخ کریں

حرک باہم فاصلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حرک باہم فاصلہ (Comoving distance) یا انطباقی فاصلہ (conformal distance)، دو اجسام کے درمیان فاصلے کی پیمائش کے لیے ایک انتہائی کارآمد و سہل طریقہ ہے اس طرح کہ یہ پیمائش وقت سے خود مختار ہوتی ہے۔