حیوانی حفریات
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
حیوانی حفریات (حیوانی = مطالق حیوانیات اور حفریات = مطالعہ حیات قدیمی)، حیوانیات کی وہ شاخ ہے جس میں جانوروں کی قدیم باقیات جنکو حفر یا احفورہ (fossil) بھی کہا جاتا ہے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Paleozoology کہا جاتا ہے۔