خدمت خلق
خدمت خلق (Social work) افراد اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کوشش ہے۔[1] یہ سماجی تبدیلی، ترقی، ہم آہنگی اور عطائے اختیار کو فروغ دینے میں معاون ہو سکتا ہے۔ خدمت خلق کرنے والے افراد کو سماجی کارکن بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Guy Shuttlesworth (2015)۔ Social Work and Social Welfare۔ Cengage Learning۔ صفحہ: 31۔ ISBN 130548066X۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016