خلیق احمد نظامی
خلیق احمد نظامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 دسمبر 1925ء [1][2] امروہہ |
وفات | 4 دسمبر 1997ء (72 سال)[3] علی گڑھ |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، آگرہ میرٹھ کالج |
پیشہ | مورخ |
ملازمت | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
درستی - ترمیم |
خالق احمد نظامی (1925ء–1997ء) ایک ہندوستانی مورخ اور سفارت کار تھے۔ [4]
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
خلیق احمد نظامی برطانوی ہندوستان کے ریاست صوبہ متحدہکےضلع امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے تاریخ میں ایم اے 1945ء میں ، میرٹھ کالج سے ، اس کے بعد آگرہ یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے اور ایل ایل سے نوازا گیا۔ اسی یونیورسٹی سے بی ڈگری حاصل کی۔
کیریئر[ترمیم]
تعلیمی[ترمیم]
آپ 1947ء میں شعبہ تاریخ میں ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے۔ وہ کئی سال وہاں پر پروفیسر رہے اور بعد میں 3 جنوری 1974ء سے 30 اگست 1974ء تک وائس چانسلر (ایکٹنگ) کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ نظامی نے 3 جولائی 1977ء سے 30 جولائی 1980ء تک یونیورسٹی کے شعبہ ہسٹری کے ڈین کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ [5] یونیورسٹی میں قرآن مجید کے مطالعے کے خیلق احمد نظامی سنٹر کا نام ان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ [6] [7]
سفارتی[ترمیم]
نظامی 1975ء سے 1977ء تک شام میں ہندوستان کے سفیر رہے۔
کتابیں[ترمیم]
خلیق احمد نظامی نے اردو اور انگریزی میں پچاس کے جنوبی ایشیا میں اسلام کی تاریخ پر قریب پچاس کتابیں لکھی۔ [8]
اردو کتابیں[ترمیم]
- ارمغان علی گڑھ
- اسلامی فکر اور تہذیب کا اثر ہندوستان پر
- اوراق مصور عہد وسطی کی دلی
- تاریخ مشایخ چشت
- تاریخی مقالات
- جامع تاریخ ہند
- حضرت بی بی فاطمہ سام
- حضرت شاہ کلیم اللہ دہلوی
- حیات شیخ عبد الحق محدث دہلوی
- دلی تاریخ کے آئینے میں
- دہلی سلطنت 1206ء-1526ء۔ پہلا حصہ
- سر سید اور علی گڑھ تحریک
- سرسید کی فکراور عصر جدید کے تقاضے
- سلاطین دہلی کے مذہبی رجحانات
- سید احمد خاں
- شاہ ولی اللہ دہلوی کے سیاسی مکتوبات
- شیخ نظام الدین اولیاء
- علی گڑھ کی علمی خدمات
- مآثر مولانا ابوالکلام آزاد
- مکاتیب رشید احمد صدیقی
مزید دیکھے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1898805 — بنام: Khaliq Ahmad Nizami — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/65622 — بنام: Khaliq Ahmad Nizami
- ↑ کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n83147780 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2020 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
- ↑ Professor K.A. Nizami: scholar and historian of medieval India۔ Idarah-i-Adabiyat-i-Delli۔ 2000
- ↑ "Ex-Deans"
- ↑ "Aims & Objectives"۔ K.A. Nizami Centre for Quranic Studies۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020
- ↑ "Vice President Inaugurates Prof K.A. Nizami Centre for Quranic Studies in Aligarh Muslim University"
- ↑ https://www.jstor.org/stable/20836984?read-now=1&seq=2#page_scan_tab_contents