مندرجات کا رخ کریں

خیبر نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیبر نیوز
قسمSatellite television network
ملکپاکستان
دستیابیایشیا, مشرق وسطی, یورپ, آسٹریلیا
مالککامران حامد راجا
تاریخ شروعات
اگست 2007
باضابطہ ویب سائٹ
www.khybernews.tv

خیبر نیوز ایک پاکستانی نیوز چینل ہے جو پشتو زبان میں خبریں اور حالات حاضرہ کے پروگرام نشر کرتا ہے۔ خیبر نیوز کا مرکز اسلام آباد شہر میں واقع ہے۔ جب کہ پشاور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اس چینل کے بیورو آفس قائم ہیں۔