مندرجات کا رخ کریں

داتا دربار خودکش دھماکہ 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار واقع لاہور کے باہر 8 مئی 2019ء بمطابق 2 رمضان المبارک 1440 ھ بروز بدھ ایک خود کُش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پنجاب پولیس کے 8 جوان شہید ہو گئے۔ پاکستانی طالبان کے ایک دھڑے حزب الاحرار نے ذمہ داری قبول کی ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pakistan Data Darbar: Bomber kills eight outside Sufi shrine in Lahore https://www.bbc.co.uk/news/world-asia-48197260