دبا الفجیرہ
دبا الفجیرہ | |
---|---|
(عربی میں: دبا الفجيرة) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | متحدہ عرب امارات [1] |
تقسیم اعلیٰ | فجیرہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 25°35′28″N 56°15′36″E / 25.591°N 56.26°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | عربی |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 292231، اور290702 |
درستی - ترمیم |
دبا الفجیرہ (انگریزی: Dibba Al-Fujairah) (عربی: دبا الفجيرة) امارت فجیرہ کا ایک شہر ہے جو متحدہ عرب امارات کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔ یہ جغرافیائی طور پر دبا کے علاقے کا حصہ ہے۔ دبا الفجیرہ کو امارت فجیرہ کاے فجیرہ شہر کے بعد دوسرا بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ 68 مربع کلومیٹر کے رقبے کے ساتھ، [2] دبا الفجیرہ کا جولائی 2019ء میں آبادی کا تخمینہ 41,017 تھا۔ [3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ دبا الفجیرہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2024ء
- ↑ "calculated from given population density"۔ 31 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020
- ↑ https://www.fscfuj.gov.ae/WebsiteFiles/Reports/267/Table(1-1)۔pdf[مردہ ربط] سانچہ:Bare URL PDF