رابی پیرزادہ
رابی پیرزادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 فروری 1992ء (32 سال) کوئٹہ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
رابی پیرزادہ ایک پاکستانی سابقہ گلوکارہ و اداکارہ ہیں۔ رابی پیرزادہ نے گلوکاری کا آغاز 2005ء میں گانا "دادی کڑی" سے کیا۔۔[1][2][3]
فلمیں[ترمیم]
تنازع[ترمیم]
4 نومبر 2019 کو، اس نے اپنی عریاں تصویر اور ویڈیوز کے لیک ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا۔[حوالہ درکار] کئی خود ساختہ عریاں ویڈیوز جن میں ربی کو مشت زنی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا اسے سوشل میڈیا پر لیک کیا گیا تھا۔[4]
بیرونی روابط[ترمیم]
- No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.
- رابی پیرزادہ فیس بک پر
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Rabi Pirzada Pop Singer & Actress, Host Pakistan
- ↑ "Indians are better than Pakistanis in ethics: Rabi Pirzada"
- ↑ ‘Shor Sharaba’ enters post-production – The Express Tribune
- ↑ IANS | Updated Nov 5، 2019، 13:45 Ist۔ "Rabi Pirzada: Pakistani singer Rabi Pirzada quits showbiz over leaked private pics | World News – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2019
زمرہ جات:
- 1992ء کی پیدائشیں
- 3 فروری کی پیدائشیں
- کوئٹہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- Official website missing URL
- صفحات مع خاصیت RABIPIRZADAMUSIC
- Facebook ID ویکی ڈیٹا کی طرح
- 1989ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی پاپ گلوکار
- پاکستانی گائیک کے نامکمل مضامین
- پاکستانی گلوکارائیں
- پاکستانی ڈھولچی
- ضلع مظفر آباد کی شخصیات
- کشمیری شخصیات
- کوئٹہ کی شخصیات