مندرجات کا رخ کریں

زرد بخار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ بخار ایک طرح کے وائرس سے پیداہوتا ہے جو بندر سے انسان تک مچھر کے ذریعے پہنچ سکتا ہے ۔ سب سے پہلے کمر ، ٹانگ سر اور آنکھوں میں درد ہوتا ہے یہ حالت تین دن تک رہتی ہے پھر منھ سرخ ہو جاتا ہے ۔ کھال خشک ہو کر پیلی پڑ جاتی ہے۔ قے میں خون آنے لگتا ہے پیشاب گرم ہو کر گاڑھا پڑ جاتا ہے ۔ نبض بہت تیز ہو جاتی ہے۔ دو تین دن بعد اترنے لگتا ہے۔ نبض کی تیزی بھی کم ہو ambarabacciccicocoیں بھی خون ہوتا ہے۔