مندرجات کا رخ کریں

زیر جامہ فیٹش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زیر جامہ فیٹش ایک جنسی کشش ہے، جس میں ایک انسان کسی کے زیر جامہ کی طرف جنسی توجہ محسوس کرتا ہے۔

ایسا اس لئے ہوتا ہے، کیونکہ زیر جامہ شرم گاہ کی طرف نظر اٹھانے کی دعوت دیتے ہیں۔