سانچہ:آج کا لفظ/7
عموماً کہا جاتا ہے: ہم نے کپڑے دھلے لیکن درست جملہ یوں ہوگا: ہم نے کپڑے دھوئے اس لیے کہ: دھلنا فعل لازم ہے جبکہ دھونا فعل متعدی؛ واضح رہے کہ فعل لازم میں کوئی مفعول نہیں ہوتا۔ |