سانچہ:اردو کی عام غلطیاں
عموماً کہا جاتا ہے: مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی لیکن درست جملہ یوں ہوگا: مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی اس لیے کہ: سمجھ کا مفہوم ہوتا ہے عقل و فہم، چنانچہ اگر مذکورہ غلط جملہ میں سمجھ کی بجائے عقل کا استعمال کریں تو جملہ یوں ہو جائے گا: مجھے اس بات کی عقل نہیں آئی، اور ظاہر ہے یہ جملہ درست نہیں ہے۔ نیز اردو میں سمجھ آنا محاورہ نہیں ہے، بلکہ سمجھ میں آنا محاورہ ہے اور یہی درست ہے۔ |
استعمال[ترمیم]
یہ سانچہ صفحہ اول پر "آج کا لفظ" خانہ میں سانچہ جات {{آج کا لفظ}} دکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.
مزید دیکھیں[ترمیم]
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:اردو کی عام غلطیاں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |