سمبڑیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
سمبڑیال
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع سیالکوٹ
حکومت
 • PoliticiansCh arshad Saleem Warraich, Azeem Noori, Muhammad Amin Qaiser Minhas, Ch Liaquat Ali Ghumman,rana Abdul sattar ,Ch Ahmed nawaz Ghumman
بلندی238 میل (781 فٹ)
آبادی
 • کل200,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سمبڑیال (انگریزی: Sambrial) پاکستان کی ایک تحصیل ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

سمبڑیال کی مجموعی آبادی 200,000 افراد پر مشتمل ہے اور 238 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ اس کے ایک طرف ڈسکہ دوسری طرف سیالکوٹ شہر اور تیسری طرف وزیرآباد ہے


شہر سمبڑیال کی کل آبادی 2017 کی مردم شماری کے مطابق دو لاکھ گیارہ ہزار دو سو 211200 افراد پر مشتمل ہے

محلے[ترمیم]

  • رسول پورہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sambrial"