سواحلی ویکیپیڈیا
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | سواحلی زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | sw.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
سواحلی ویکیپیڈیا (انگریزی: Swahili Wikipedia) ((سواحلی: Wikipedia ya Kiswahili)) ویکیپیڈیا کا سواحلی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 27 اگست 2006ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 10 مئی 2024 کے مطابق 80,737 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
صارفین اور منتظمین[ترمیم]
صارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
67010 | 80737 | 2290 | 17 |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Glavna stranica"۔ Wikipedia (بزبان کروشیائی)۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2011