سویڈش اکیڈمی
سویڈش اکیڈمی | |
---|---|
[[File:Snille och smak (Talent and taste)|125x130px|center|alt=سویڈش اکیڈمی|سویڈش اکیڈمی]] |
|
ملک | سویڈن |
صدر دفتر | اسٹاک ہوم, سویڈن |
تاریخ تاسیس | 20 March 1786 |
Permanent Secretary | Mats Malm |
تعداد ارکان | |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.svenskaakademien.se |
درستی - ترمیم |
سویڈش اکیڈمی یا ( Swedish Academy ) کو بادشاہ گستاف سوم نے 1786ء میں قائم کیا۔ یہ سویڈن کی شاہی اکادمیوں میں سے ایک ہے۔ نیز یہ اس بات کا بھی فیصلہ کرتی ہے کہ کون ادب کا نوبل انعام وصول کرے گا۔
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر سویڈش اکیڈمی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |