سکھبیر سنگھ بادل
سکھبیر سنگھ بادل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن پارلیمان، لوک سبھا | |||||||
آغاز منصب 23 May 2019 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2004–2009 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1996–1999 | |||||||
| |||||||
نائب وزیر اعلیٰ پنجاب | |||||||
مدت منصب 10 اگست 2009 – 11 مارچ 2017 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 21 جنوری 2009 – 1 جولائی 2009 | |||||||
مرکزی وزیر مملکت برائے صنعت | |||||||
مدت منصب 19 مارچ 1998 – 12 اکتوبر 1999 | |||||||
| |||||||
رکن پنجاب قانون ساز اسمبلی | |||||||
مدت منصب اگست 2009 – مئی 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 جولائی 1962ء (62 سال) فرید کوٹ |
||||||
رہائش | چنڈی گڑھ | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | اکالی دل | ||||||
اولاد | 3 | ||||||
والد | پرکاش سنگھ بادل | ||||||
بہن/بھائی | پرنیت کور |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی لارنس اسکول، سنوار |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
سکھبیر سنگھ بادل (پیدائش: 9 جولائی 1962ء) ایک بھارتی سیاست داں اور شرومنی اکالی دل کے صدر ہیں اور فی الحال فیروز پور سے رکن پارلیمان ہیں۔[1] انھوں نے 2009ء سے 2017ء تک پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ پرکاش سنگھ بادل کے بیٹے ہیں، جنھوں نے کئی بار پنجاب کے وزیر اعلی کے طور پر کام کیا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Satinder Bains (31 January 2008)۔ "Sukhbir Badal becomes youngest president of Shiromani Akali Dal"۔ Punjab Newsline۔ 28 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2010
زمرہ جات:
- 1962ء کی پیدائشیں
- 9 جولائی کی پیدائشیں
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- شرومنی اکالی دل کے سیاست دان
- بھارتی سکھ
- پنجاب سے راجیہ سبھا کے ارکان
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- فرید کوٹ، پنجاب کی شخصیات
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- پنجاب، بھارت سے لوک سبھا کے ارکان
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- سری مکتسر صاحب کی شخصیات
- پنجابی شخصیات
- لارنس سکول، سنوار کے فضلا
- بقید حیات شخصیات