سکھر ایکسپریس
سکھر ایکسپریس Sukkur Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی شہر |
اسٹاپ | 20 |
اختتام | جیکب آباد جنکشن |
فاصلہ | 560 کلومیٹر (350 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 145 اپ (کراچی -> ملتان), 146 ڈاون (ملتان -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
سکھر ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور جیکب آباد کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ پہلے یہ ٹرین کراچی اور سکھر کے درمیان چلتی تھی تاہم بعد میں اس کا روٹ جیکب آباد تک بڑھا دیا گیا۔
یہ ٹرین ایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس اور بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے جیکب آباد تک کا 560 کلومیٹر (350 میل) فاصلہ 11 گھنٹوں اور 55 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ[ترمیم]
کراچی تا جیکب آباد براستہ حیدر آباد اور روہڑی
اسٹاپز[ترمیم]
- کراچی شہر
- کراچی چھاونی
- ڈرگ کالونی
- لانڈھی
- کوٹری جنکشن
- حیدرآباد جنکشن
- ٹنڈو آدم
- شهداد پور
- نوابشاہ
- پڈیدن
- بهِريا روڈ
- لکھا روڈ
- محراب پور
- سیتاراجہ
- رانی پور
- گمبٹ
- خیرپور
- روہڑی جنکشن
- سکھر
- شکارپور
- جیکب آباد جنکشن