سیسل کیپنس
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | فرینک سیسل پرسیول کیپنز |
پیدائش | جارج ٹاؤن، برطانوی گیانا | 23 جنوری 1925
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 10 (1958–1973) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 جولائی 2013ء |
فرینک سیسل پرسیول کیپنز (پیدائش: 23 جنوری 1925ء) گیانا سے تعلق رکھنے والے سابق ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 1958ء اور 1973ء کے درمیان 10 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔[2] مجموعی طور پر انھوں نے 1953ء اور 1974ء کے درمیان 43 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی جن میں سے زیادہ تر جارج ٹاؤن، گیانا کے بوردا گراؤنڈ میں ہوئے۔ [3] وہ 1974ء میں امپائرنگ سے ریٹائر ہو گئے اور امریکہ چلے گئے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Umpire Cecil Kippins Unplugged"۔ Caribbean Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2013
- ↑ "Cecil Kippins"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2013
- ↑ "Cecil Kippins as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2022