سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لاطینی میں: Pax et Justitia) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°00′50″N 61°13′47″W / 13.0139°N 61.2296°W [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | کنگز ٹاؤن |
سرکاری زبان | انگریزی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | چارلس سوم (8 ستمبر 2022–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1979 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | مشرقی کیریبین ڈالر |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں |
ڈومین نیم | vc. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | VC |
بین الاقوامی فون کوڈ | +1784 |
درستی - ترمیم |
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ بحیرہ کیریبئین میں امریکا کے قریب واقع ہے۔ اس کے حقیقی لوگوں نے بہت دیر تک مغربی حملہ آوروں کا راستہ روکے رکھا۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 110,000 لگایا گیا تھا۔ اس کا صدر مقام کنگز ٹاؤن ہے۔
ویکی ذخائر پر سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2024ء
- ↑ International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولائی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
زمرہ جات:
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- 1979ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- آئینی بادشاہتیں
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- انٹیلیز اصغر
- جزائر ونڈوارڈ
- جزیرہ ممالک
- دولت مشترکہ کے رکن ممالک
- شمال امریکی ممالک
- کیریبین تنظیم کے رکن ممالک
- کیریبین ممالک
- شمالی امریکا میں 1979ء کی تاسیسات
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- چھوٹے جزائر کی ترقی پذیر ریاستیں
- تاریخ شمار سانچے