مندرجات کا رخ کریں

شمالی کوریا کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی کوریا

شمالی کوریا کی انتظامی تقسیم (Administrative divisions of North Korea) تین سطحی ہے۔

شمالی کوریا کی انتظامی تقسیم[ترمیم]

درجہ اول[ترمیم]

  • نو صوبے
  • دو براہ راست انتظام شہر
  • تین خصوصی انتظامی ڈویژن

درجہ دوم[ترمیم]

  • شہر، کاؤنٹیاں، وارڈ اور اضلاع

درجہ سوم[ترمیم]

  • ٹاؤن، محلے، دیہات

درجہ اول تقسیم[ترمیم]

نقشہ رمز نام چوسونگول ہانجا
KP-01 پیانگ یانگ دار الحکومت شہر 평양직할시 平壤直轄市
KP-02 جنوبی پیونگان صوبہ 평안남도 平安南道
KP-03 شمالی پیونگان صوبہ 평안북도 平安北道
KP-04 چانگانگ صوبہ 자강도 慈江道
KP-05 جنوبی ہوانگہائے صوبہ 황해남도 黃海南道
KP-06 شمالی ہوانگہائے صوبہ 황해북도 黃海北道
KP-07 کانگوون صوبہ 강원도 江原道
KP-08 جنوبی ہامگیونگ صوبہ 함경남도 咸鏡南道
KP-09 شمالی ہامگیونگ صوبہ 함경북도 咸鏡北道
KP-10 ریانگگانگ صوبہ 량강도 兩江道
KP-13 راسون خصوصی شہر 라선특별시 羅先特別市
KP-?? نامپو خصوصی شہر 남포특별시 南浦特別市