شیر محمد اعوان
ملک شیر محمد اعوان | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | شیر محمد | |
قلمی نام | ملک شیر محمد اعوان | |
ولادت | 1902ء کالا باغ | |
ابتدا | میانوالی، پاکستان | |
وفات | 1986ء کالاباغ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | پانچ | |
تصنیف اول | تذکرۃالاعوان | |
تصنیف آخر | معرکہ کربلا | |
معروف تصانیف | مسئلہ ماتم،محاسن کنزالایمان، مشاہدات و محسوسات | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ملک شیر محمد اعوان کالا باغ میانوالی (پنجاب)، پاکستان مشہورمحقق اور ادیب ہیں۔
پیدائش[ترمیم]
قیام پاکستان سے پہلے 1902ء کالاباغ (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔
وفات[ترمیم]
ملک شیر محمد اعوان 1986ء (پنجاب) پاکستان میں فوت ہوئے۔
مجموعہ کلام[ترمیم]
- تذکرۃالاعوان
- معرکہ کربلا (1952ء)
- مسئلہ ماتم (1952ء)
- محاسن کنزالایمان (1979ء)
- مشاہدات و محسوسات (1972ء)[1]
- لا نبی بعدی