صارف:Sssazmi
عبد العلیم بن عبد العظیم اعظمی قاسمی
حوالہ جات لگانے کا طریقہ[ترمیم]
چند طریقے درج ذیل ہیں:
- عبارت لکھنے کے بعد اس علامت👇 [1] کے مابین حوالہ سے متعلق مواد رکھ دیا جائے۔
- اگر یہ حوالہ کئی عبارتوں میں استعمال کرنا ہو تو اس طرح: مثلاً [2] اب اگر اسی مضمون میں پھر کہیں یہی حوالہ دینا ہو تو اس طرح دیا جا سکتا ہے[2]
- مضمون کے آخر میں یہ دے دیں[2]👇
اہم معلومات[ترمیم]
خانہ معلومات سے متعلق
خانہ معلومات شخصیت یہ مضمون میں سب سے اوپر رکھیں۔ اور محفوظ کریں خانہ معلومات جامعہ/عربی خانہ معلومات کتاب/عربی خانہ معلومات صاحب منصب/عربی اسی طرح، سائنس دان، اداکار، گلوکار، کھلاڑی، پیشہ، ملک، شہر، ہوائی اڈا، ہوائی کمپنی وغیرہ بھی استعمال ہوں گے.....یا پھر اردو ویکی پر آپ | مذہب= اسلام |فرقہ= سنی شامل کر دیں ماخوذ از فعال ویکیپیڈیا صارفین واٹس ایپ گروپ بہ شکریہ Obaid Raza
خانہ معلومات/خانۂ معلومات اسے کہتے ہیں 👇
مولانا محمد عبد اللہ | |
---|---|
ذاتی | |
وفات | 1886 |
مدفن | دہلی |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | شافعی |
وجہ شہرت | مثلاً اس کتاب کے مصنف |
مرتبہ | |
شاگرد
|
یہ انگریزی ویکی کا طریقہ ہے، جو اردو ویکی میں بھی مستعمل ہے۔
مزید معلومات کے لیے[ترمیم]
صفحۂ معاونت ملاحظہ ہو۔