عبد الرزاق یعقوب
عبد الرزاق یعقوب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1944[1] سورات، برطانوی بھارت |
وفات | 21 فروری 2014 لندن |
(عمر 69 سال)
رہائش | دبئی، متحدہ عرب امارات |
قومیت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
خاندان |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | بانی اور چیئرمین اے آر وائی گروپ |
درستی - ترمیم |
عبد الرزاق یعقوب پاکستان کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک کاروباری شخصیت تھے جو دبئی سے اپنا کاروبار چلاتے تھے۔ وہ اے آر وائی گروپ کے بانی اور مالک تھے۔
وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیمار تھے اور بالآخر 21 فروری 2014 کو لندن میں انتقال کر گئے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "اے آر وائی کے بانی انتقال کر گئے"۔ ڈان۔ 21 فروری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں عبد الرزاق انتقال کر گئے اصل تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014
زمرہ جات:
- 1944ء کی پیدائشیں
- 7 مئی کی پیدائشیں
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- 2014ء کی وفیات
- پاکستانی ارب پتی
- پاکستانی کاروباری شخصیات
- پاکستانی مسلم شخصیات
- کراچی کی کاروباری شخصیات
- گجرات (بھارت) کی شخصیات
- گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات
- متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطن
- میمن شخصیات
- مہاجر شخصیات
- پاکستانی اداروں کے بانیان
- بینظیر بھٹو حکومت
- اے آر وائے ڈیجیٹل نیٹ ورک کی شخصیات
- پاکستانی صنعت کار
- دبئی کی کاروباری شخصیات
- کراچی کی شخصیات