عثمانی زمانہ تعطل
عثمانی زمانہ تعطل (Ottoman Interregnum) یا عثمانی خانہ جنگی (Ottoman Civil War) (20 جولائی 1402 – 5 جولائی 1413; ترکی زبان: Fetret Devri) سلطنت عثمانیہ کے شہزادوں کی اپنے والد بایزید اول کی امیر تیمور کے ہاتھوں شکست کے بعد خانہ جنگی تھی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Dimitris J. Kastritsis, The Sons of Bayezid: Empire Building and Representation in the Ottoman. Civil War of 1402-1413, Brill, 2007, ISBN 978-90-04-15836-8., xi.
پیشرو: بایزید اول |
عثمانی زمانہ تعطل 1402–1413 |
جانشین: محمد اول |